: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 11 مارچ (یو این آئی) شہر حیدرآباد کی آوٹر رنگ روڈ پر سائیکل ٹریک کے کام جاری ہیں۔ اس بات کی اطلاع سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم پر سر گرم اسپیشل چیف سکریٹری محکمہ بلدی نظم و نسق و شہری ترقی
تلنگانہ اروند کمار نے بذریعہ ٹوئیٹ دیتے ہوئے کہا کہ سائیکل ٹریک کے لئے سر سبزی و شادابی، لینڈ اسکیپنگ کا کام شروع ہو گیا ہے۔ سولار پینٹنگ کے کام کو حتمی شکل دیدی گئی ہے اور آئندہ دس دنوں میں کام شروع کر دیئے جائیں گے۔