حیدر آباد 27 پریل (یو این آئی) انتہائی عصری سہولیات کے ساتھ جدید طریقوں کے مطابق 28 ایکڑ اراضی پر تعمیر کردہ تلنگانہ کے نئے بی آر امبیڈ کر سکریٹریٹ کی عمارت جس کی افتتاحی تقریب 30 اپریل کو ہونے والی ہے
میں سرکاری محکمہ جات کی منتقلی کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ ماہ میں سکریٹریٹ کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ 26
جمعہ تک مختلف محکمہ جات کے سامان کی بی آر کے آر بھون سے نے سکریٹریٹ منتقلی کا عمل جاری رہے گا۔