حیدرآباد 7 فروری (یو این آئی) پرانا شہر حیدرآباد کے 16 ویں صدی کے گلزار حوض کی بحالی کا کام شروع کیا گیا ہے۔ اس کام کی ذمہ دار دکن میر مین بیر پیج
رسٹر ویشن کنزرویشن کمپنی کے حوالے کی گئی ہے۔ اس کام کے سلسلہ میں رجسٹر ڈ کنٹر اکٹر میر خان نے بتایا کہ اس حوض کو اس کی اصلی حالت میں واپس لانے کا کام کیا جارہا ہے۔