: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 18 ستمبر (یو این آئی) پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں خواتین کو ریزرویشن فراہم کرنے کیلئے بل پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بی آر ایس کے ارکان نے آج پارلیمنٹ میں احتجاج کیا اور اپنے مطالبہ کی
حمایت میں نعرے بازی کی۔ لوک سبھا میں بی آرایس پارٹی لیڈر ناما گیشور راؤ اور راجیہ سبھا میں بی آرایس پارٹی لیڈر کے کیشور اؤ نے اس مسئلہ پر احتجاج کیا۔ انہوں نے پہلے کارڈز دکھائے جس میں یہ بل پیش کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔