: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 8 مارچ (یو این آئی) آسام کے ڈبرو گڑھ ضلع کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک نوجوان لڑکی مینا منڈا باکسنگ کی دنیا میں اپنی شناخت بنانے کے لیے پرعزم ہے غربت میں رہنے کے باوجود مینا نے ریاستی اور قومی سطح
پر تمغے جیتے ہیں اور وہ ہندوستان کے لیے اولمپک تمغہ جیتنے کا خواب دیکھتی ہے لیکن ان کا سفر آسان نہیں تھا اور یہ ان کی والدہ چترلیکھا منڈا کی قربانیوں کی بدولت ہے کہ وہ اپنے خواب کو پورا کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔