the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کینیڈا /15فروری(ایجنسی) کینیڈا کی سابق وزیراعظم کیم کیبل نے خاتون ٹی وی میزبانوں کو مردوں کے سامنے بغیر آستین کے والے کپڑوں پہننے پر تنقید کانشانہ بنایا ہے۔

سابق وزیراعظم کی سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹرپر ان کے پیغام سے بحث چھڑ گئی ہے جس میں انھوں نے کہا تھا انھیں سوٹ پہنے مردوں کے سامنے ٹی وی پر بغیر آستین کے کپڑے پہنی خواتین عجیب لگتی ہے۔

انھوں نے اپنے پیغام میں کہاکہ وہ مردوں کے سامنے بغیر آستین کپڑے



پہننا عورت کی ذلت محسوس کرتی ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ننگے بازوں کے ساتھ خواتین کی ساکھ اورعزت پر حرف آتا ہے.ان کے ٹوئٹر کی ٹوئیٹ پر تنقید کرتے ہوئے لوگوں نے کہا کہ عورت کے صلاحیتوں پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے نہ کہ ان کے کپڑوں پر۔

@AKimCampbell
I am struck by how many women on television news wear sleeveless dresses- often when sitting with suited men. I have always felt it was demeaning to the women and this suggests that I am right. Bare arms undermine credibility and gravitas! 
7:18 PM - Feb 13, 2018

کسی نے کہا سابق امریکی صدر بارک اوباما کی بیوی مشل اوباما متعدد باربغیر آستین کے کپڑے پہنتی ہے جبکہ کسی نے کینیڈا کی وزیراعظم پر ذاتی حملہ کرتے ہوئے کہا انھوں نے خود بحیثیت اٹارنی جنرل 1990بھڑکیلے کپڑے زیب تن کیے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.