: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
آندھرا،12 فروری(ذرائع) آندھرا پردیش حکومت نے یوم خواتین سے پہلے کام کرنے والی خواتین کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ این۔ چندرابابونائیڈو نے ورک فرم ہوم کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ یہ فیصلہ کام کی جگہ میں خواتین کی پروڈکٹیویٹی کو اور بہتر بنائے گا، انہوں نے
لکھا کہ کوویڈ19 وبا کے دوران کام کرنے کے طریقوں میں بڑا بدلاؤ آیا ہے- ٹیکنالوجی کی وجہ سے ورک فرم ہوم کرنا آسان ہوا ہے- ریموٹ ورک ، کوورکنگ اسپیس اور نیبرہوڈ ورک اسپیس جیسی سہولیات بزنس اور کام کرنے والے لوگوں کے لیے زیادہ بہتر ثابت ہوگیا، اس سے کام کی صلاحیت بھی بڑھے گی۔