the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26جنوری(ایجنسی) دارالحکومت دہلی میں آج انہترویں یوم جمہوریہ کے موقع پر راج پتھ پر بی ایس ایف کی خواتین موٹر سائیکل سوار دستے نے شاندار کرتب دکھاکر لوگوں کو دانتوں تلے انگلیاں دبانے پر مجبور کردیا۔

بی ایس ایف کی



خواتین اہلکاروں کی موٹر سائیکل سوار ٹیم 'سیما بھوانی' کی 26موٹر سائیکلوں پر 106جانباز خواتین نے ایسے غضب کے کرتب دکھائے جس نے وہاں موجود لوگوں کی سانسیں تھم گئیں۔


بی ایس ایف کی اس موٹر سائیکل سوار دستے کی قیادت سب انسپکٹر سینٹزین نوریانگ نے کیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.