: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بھونیشور/برہماپترا/13اکتوبر(ایجنسی) اوڈیشا کے ساحلی علاقوں کے لوگ جہاں طوفان تتلی کا سامنا کررہے ہیں، وہیں کئی خواتین نے اپنے نوزائید بچوں کا نام اس تباہی مچانے والے طوفان کے نام پر رکھا ہے، جن کی پیدائش طوفان کے
آنے سے کچھ ہی وقت پہلے یا اسکی آمد کے بعد ہوا تھا، چھتپور کے ایک ہاسپٹل میں جمعرات کی صبح جوڑاں بچیوں کو جنم دینے والی پارادیپ کی 20 سالہ الوما انکے نام تتلی رکھنا چاہتی ہے، اس نے کہا کہ میں اپنی بیٹیوں کے نام تتلی رکھنا چاہتی ہوں-