حیدرآباد،16جون(یواین آئی) گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کی جانب سے آج سے سیلف ہیلپ گروپس کی خواتین کو کوویڈ کے ٹیکے دیئے
جارہے ہیں۔
اس پروگرام میں تقریبا پانچ لاکھ خواتین کا احاطہ کیاجائے گا۔
دو ہفتوں میں تقریبا 5,81,318افراد کو کوویڈ کے ٹیکے جانے کا منصوبہ ہے۔