: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) یہ ناری شکتی کرن یا خواتین اختیارکاری کا عہد ہے دراصل یہ وقت وہ ہے جب ہمیں ہمارے معاشرے میں خواتین کی قوت کو تسلیم کرنا چاہئے تاہم یہ کھیل کود، سیاست، سنیما، مسلح دستوں، کارپوریٹ کاروبار یا دیگر شعبوں میں ہی صرف خواتین سے متعلق بات نہیں ہے یہ
دیہی بھارت کی عام خواتین کی بات ہے جو مردوں کو حاصل مساوی مواقع اور مراعات سے محروم ہونے کے باوجود ہماری دیہی برادریوں میں تبدیلی لانے کا باعث ثابت ہوئی ہیں اور انہوں نے تغیر کو ممکن کرکے دکھایا ہے اور یہ چیزیں سووَچھ بھارت مشن، گرامین، یا ایس بی ایم-جی جیسی پہل قدمیوں کی بدولت ممکن ہو سکی ہیں۔