حیدرآباد۔ 7مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کی گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن نے کہا ہے کہ خواتین کو تاج کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ان کا سر ہی تاج ہے۔
انہوں نے داتری مدرس ملک بینک،نیلوفر اسپتال اور سشینا ہیلت فاونڈیشن کی جانب سے
حیدرآباد میں مشترکہ طورپر منعقدہ بین الاقوامی یوم خواتین میں مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر کسی ماں کے دوبچے ہیں اور وہ دونوں بچوں کو مناسب طورپردودھ پلانے سے قاصر ہو تو وہ لڑکی کے بجائے لڑکی کو دودھ پلانے کو ترجیح دیتی ہے۔