: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3مارچ(یو این آئی)خواتین نے ملک او ردنیا میں اپنی کامیابی کا جو پرچم لہرایا ہے، وہ ان کی بے پناہ لگن، محنت اور کام کے تئیں خلوص کا نتیجہ ہے آج ہر طرف ان کے کارہائے نمایاں
کی تحسین ہورہی ہے آج خواتین ہر شعبہ میں اپنا نام روشن کررہی ہیں ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت برائے صنعت و تجارت محترمہ انوپریہ پٹیل نے یہاں زی وومن اچیورایوارڈ2023کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔