the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مراد آباد/22جون(ایجنسی) عید کے دن مراد آباد کے ایک شاپنگ مال کے باہر مسلم نوجوانوں کو گلے لگا کر مبارکباد دینے کے بعد بحث میں آئی لڑکی نے جمعہ کو معاملے پر صفائی دی، Alisha Malik علیشا ملک نام کی اس لڑکی نے جمعہ کو میڈیا سے کہا میری کوئی غلط احساس نہیں تھی،



میں نے 100 لوگوں کو گلے لگا کر عید کی مبارکباد دی، میں نے پبلیسٹی کے لیے نہیں کیا.

معاملے میں علیشا کا کہنا ہے کہ میرے خاندان کے پاس اس طرح کے پیغامات آرہے ہیں جن میں کہا جارہا ہے کہ میں نے اپنے خاندان کی عزت اور مذہب کو تباہ کردیا ہے، علیشا نے کہا کہ انہیں نہیں پتہ کہ آخر یہ ویڈیو کیسے وائرل ہوگیا، بتادیں کہ پیچھلے دنوں عید کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا تھا، اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مرادآباد کے ایک شاپنگ مال کے باہر لڑکی مسلم نوجوانوں سے گلے لگاکر انہیں عید کی مبارکباد دے رہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.