حیدرآباد24مارچ(یواین آئی)فرانس سے حیدرآباد پہنچی ایک خاتون کو الگ تھلگ کردیاگیا۔
یہ خاتون 14دنوں کے لئے گھر پر الگ تھلگ رہے
گی۔
شہر حیدرآباد کے ملاپور علاقہ کی رہنے والی یہ خاتون اس ماہ کی 16تاریخ کو فرانس سے دہلی اور پھر دہلی سے بذریعہ طیارہ حیدرآباد پہنچی۔