حیدرآباد، 17 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ میں ایک خاتون ماؤنواز نے جمعہ کو ریاست کے ڈائریکٹر جنرل پولیس ایم مہندر ریڈی کے سامنے خود سپردگی
کی۔
ماؤ نواز جگّیری سمکّا عرف شاردا 18 سال کی عمر میں سال 1994 میں پیپلز وار پارٹی کی طرف راغب ہوئی۔
وہ محبوب نگر تلنگانہ کے گنگارام کی رہائشی تھی۔