ایران/24اپریل(ایجنسی) ایران میں سر پر صحیح طریقہ سے حجاب نہ پہننے کے لئے مذہبی اصولوں کو پہرےداری کرنے والی خواتین پولیس اہلکاروں نے ایک خاتون کی پٹائی کر دی ۔ اس کا وڈیو سوشل میڈا پر کافی وائرل ہو رہا ہے ۔ اس حادثہ کے بعد خواتین کو ملک میں حجاب پہنے کے تحت بحث کافی تیز ہو گئی ہے ۔
nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">.مذکورہ واقعہ کے تحت نہ صرف اعلی سطح کے افسران بلکہ صدر حسن روحانی تک اس بحث بھی شامل ہو گئے ہیں۔جبکہ ایران کی خواتین حجاب کے اصول کے ساتھ ساتھ شیعہ کثیرلاباد ملک میں اپنے عقاید پر بھی سوال کھڑے کر رہی ہیں.واضح ریے کہ۔ 1979 کی اسلامی مہم سے قبل حجاب مذہب کے ساتھ ساتھ سیاسی علامت بھی بن گئی تھی۔