میکسیکو سٹی، 23 مارچ (اسپوتنک) اکواڈور کے صدر لینن مورینو نے ملک میں پہلی بار کسی خاتون کو اکواڈور کے نیشنل پولیس جنرل کمانڈر کے بطور مقرر کیا
ہے۔
مسٹر مورینو نے پیر کو ٹویٹ کیا،’آج میں نے محترمہ تانِّیا وریلا کو اکواڈور پولیس کی کمانڈر جنرل کے بطور مقرر کیا۔
وہ ہماری تاریخ کی پہلی خاتون ہیں‘۔