the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جے پور، 11 جون (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ ریاست کے اندر اچھی حکمرانی اور عوامی مزاج کی وجہ سے ایسا لگتا ہے کہ اس بار ہمیں دوبارہ عوام کا آشیرواد ملنے والا ہے۔
مسٹر گہلوت راجیہ سبھا انتخابات میں کانگریس امیدواروں کی جیت کے بعد جمعہ کی دیر رات ان کے ساتھ میڈیا سے بات چیت میں یہ امید ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ اس بار راجستھان میں جس طرح سے اچھی حکمرانی ہوئی ہے، مجھے یقین ہے کہ عوام، ووٹر ہمیں دوبارہ



انتخابات میں کامیابی دلائیں گے، اس پرمجھے پورایقین ہے۔ عوام کے مزاج سے جیسا میں محسوس کر رہا ہوں، اس بار دوبارہ عوام کی حمایت ہمیں ملنے والی ہے۔
میں نے پہلے ہی کہاتھا کہ ہم تینوں سیٹیں جیتیں گے، سب جانتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب 126 لوگ ہمارے ساتھ ہیں تو میں پوچھنا چاہوں گا کہ بی جے پی نے دوسرا امیدوار کیوں کھڑا کیا جب ان کے پاس پورے ووٹ نہیں تھے، اس کا مطلب ہے کہ وہ ہارس ٹریڈنگ کرنا چاہتے تھے، ایسا نہیں ہوا اور انہیں بری طرح منھ کی کھانی پڑی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.