: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر،2 جنوری (یو این آئی) وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ زمستانی ہواؤں کا زور جاری رہتے ہوئے محکمہ موسمیات نے وادی میں برف و باراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی ہے دریں اثنا
وادی کے مشہور سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین راتیں درج ہوئی ہیں متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 8 سے10 جنوری تک برف و باراں کا امکان ہے۔