the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 08 نومبر (یو این آئی) پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 29 نومبر سے 23 دسمبر تک کووڈ پروٹوکول کے ساتھ منعقد ہوگا۔
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس گزشتہ سال کووِڈ وبا کی وجہ سے منعقد نہیں ہوسکا تھا، لیکن اس بار کووڈ پروٹوکول کے تحت منعقد کیا جائے گا۔ اس دوران دونوں ایوانوں کی تقریباً 20 میٹنگ ہوں گی۔
ذرائع کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ



سنگھ کی صدارت والی سیاسی امور کی کابینہ کمیٹی نے 29 نومبر سے 23 دسمبر تک سرمائی اجلاس طلب کرنے کی سفارش کی ہے۔
پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ہونے والے اجلاس کےہنگامہ خیز ہونے کی امید ہے کیونکہ حکومت کے خلاف اپوزیشن مہنگائی، کسانوں کی تحریک، لکھیم پور کیس، پیگاسس جاسوسی معاملہ اور دیگر معاملوں پر حکومت کو گھیرنے کی کوشش کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.