افریقہ/2اپریل(ایجنسی) جنوبی افریقہ کی نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی رہنما ونی منڈیلا 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔
font-size: 18px; text-align: start;">
یہ خبر ان کے معاون نے دی ہے۔ ونی مادِکیزیلا منڈیلا سابق جنوبی افریقہ صدر نیلسن منڈیلا کی سابق اہلیہ تھیں۔