: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 10 مارچ (یو این آئی) راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے دفاع سنجے سیٹھ دن رینگ ون پنشن (او آر اوپی) کے معاملے پر اپوزیشن ارکان کے سوالوں کے تحریری جواب دے
رہے تھے ، جس پر سماج وادی پارٹی کی رکن جیہ بچن ناراض ہو گئیں اور انہوں نے چیئر کے توسط سے وزیر مملکت کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ تمام سوالوں کے جواب پڑھ کر ہی دیں گے ، آپ کو تیاری کر کے آنا چاہئے تھا۔