the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/27اپریل(ایجنسی) راجمندری لوک سبھا سیٹ آندھراپردیش کے اہم سیٹ ہے- اس سیٹ پر 11 اپریل کو پہلے مرحلے کی پولنگ ہوچکی ہے- اسے آندھراپردیش کی کلچرل دالحکومت مانا جاتا ہے، 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں ٹی ڈی پی کے Maganti Murali mohan مرلی موہن نے یہ سیٹ جیتی تھی، اب انہوں نے سیاست سے ریٹائرڈ منٹ لے لیا ہے، انکی بہو Maganti Roopa منگتی روپا ٹی ڈی پی سے اس بار میدان میں



ہے، وائی ایس آر کانگریس نے Margani Bharat  کو منگتی روپا کے مقابلے میدان میں اتارا ہے-
کانگریس نے Nalluri Vijaya Srinivasa Rao پر جبکہ بی جے پی نے ستیہ گوپی ناتھ داس کو کمل کھلانے کی ذمہ داری سونپی ہے، جن سینا پارٹی نے سابق بی جے پی رہنما Akula Satyanarayana کو ٹکٹ دیا ہے، جن جاگروتی پارٹی کے بنڈارو راجیشور راؤ BANDARU RAJESWARA RAO تال ٹھوک رہے ہیں، راجمندری لوک سبھا سیٹ کے اندر 7 اسمبلی حلقے آتے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.