: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا اصل چہرہ دکھا دیا ہے اور یہ پیغام دیا ہے کہ ہندو خیال کو
بی جے پی کی تنگ نظری میں قید نہیں ہونے دیا جائے گا عدم تشدد کو ہندو فکر کی بنیاد بتاتے ہوئے کانگریس کے شعبہ ابلاغ عامہ کے سربراہ پون کھیڑا نے کہا کہ ہندوتو کے خیال میں سچائی، ہمت اور عدم تشدد ہے۔