the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ايٹہ نگر، 17 دسمبر (یواین آئی) اروناچل پردیش کے وزیر اعلی پیما كھانڈو نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے) 2019 کا التزام ریاست میں نافذ نہیں ہو پاے گا، کیونکہ مکمل ریاست -’انر لائن پرمٹ ‘ (آئی ایل پي) کے تحت نوٹیفائڈ ہے مسٹر كھانڈو نے یہاں آل اروناچل پردیش اسٹوڈنٹس یونین (آپسو) کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ اروناچل پردیش بنگال ایسٹرن



فرنٹیئر ریگولیشن (بي اي ایف آر ) 1873 کے تحت آئی ایل پی سے نوٹیفائڈ ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود ریاستی حکومت سي اےاے کی دفعات کا مطالعہ کر رہی ہے اور جلد سے جلد اس پر سرکاری پوزیشن واضح کر دی جائے گی۔

وزیر اعلی کے دفتر سے پیر کی رات سے جاری اعلامیہ کے مطابق مسٹر كھانڈو نے کہا’’آئی ایل پی کو مضبوط اور سخت نگرانی میں پوری ریاست میں لاگو کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.