: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 مارچ (یو این آئی) کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں نے کہا ہے کہ اڈانی گھپلے کی ڈور حکمران جماعت سے جڑی ہوئی ہے اور اس کی تحقیقات سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)
کی حقیقت سامنے آئے گی، اس لیے حکومت خوفزدہ ہے اور اس معاملے کی تحقیقات مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) نہیں کر رہی ہے لیکن اپوزیشن جماعتیں جے پی سی کی تشکیل کے اپنے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گی۔