: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گورکھپور:16فروری(یواین آئی) عوامی مسائل کے تئیں لاپرواہی کو ناقابل معافی جرم قرار دیتےہوئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کو کہاکہ وہ کسی کے ساتھ
ناانصافی نہیں ہونے دیں گے گورکھناتھ مندر میں عوام درشن کے دوران یوگی نے افسروں کو دوٹوک ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کے تصفیہ میں کسی بھی قسم کی بہانے بازی ناقابل معافی جرم ہوگا۔