: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ منشیات کے خلاف حکومت کی 'زیرو ٹالرنس' کی پالیسی کے کامیاب نتائج سامنے
آنا شروع ہو گئے ہیں اور حکومت پر عزم ہے کہ ملک میں منشیات کی تجارت کی اجازت نہیں دی جائے گی اور نہ ہی ہندوستان کے راستے دنیا میں کہیں بھی جانے کی اجازت ہوگی.