the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لوک سبھا الیکشن 2024 کے نتائج: وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے ساتھ آنے والے رجحانات پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک کے شہریوں نے مسلسل تیسری بار این ڈی اے پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ہندوستان کی تاریخ میں یہ ایک تاریخی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نئی توانائی، نئے جوش اور نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔
پی ایم مودی نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا کہ، لوگوں نے مسلسل تیسری بار این ڈی اے میں اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ہندوستان کی تاریخ میں یہ ایک تاریخی کامیابی ہے۔ میں عوام کے اس پیار کو سلام پیش کرتا ہوں اور انہیں یقین دلاتا ہوں کہ ہم عوام کی امنگوں کی تکمیل کے لیے پچھلے دس سالوں میں کیے گئے اچھے کام کو جاری رکھیں گے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.