: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی 04 دسمبر (یو این آئی ) حکومت نے آج ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی علاقوں میں لائن آف ایکچول کنڑول پر اپریل 2020 سے پہلے کی صور تحال کی بحالی کو بہتری کی سمت اقدم
قرار دیا اور واضح کیا کہ ترقی کے لیے دونوں ممالک کے درمیان سرحدی علاقوں میں امن اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنا پہلی شرط ہے اور ہم اپنے قومی سلامتی کے مفادات کو مقدم رکھ کر ہی آگے بڑھیں گے۔