نیو یارک، 22 ستمبر (رائٹر) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پرتشدد کئے جانے کے معاملے پر فکر مند ہے۔
انہوں نے کہا کہ
امریکہ اسے روکنے کے لئے میانمار پر اپنا دباؤ بنائے رکھے گا۔
محترمہ ہیلی نے پریس کانفرنس میں کہا، "نہ صرف آنگ سان سوکی پر بلکہ ہم نے وہاں کی فوج پر بھی دباؤ بنا رکھی ہے۔