the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:14اگست(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے سیلاب اور کورونا سے بدحالی کے درمیان یہ سوال اٹھایا ہے کہ کیا مرکز اور بہار حکومت آنے والے اسمبلی انتخابات کو وقت پر نہیں کرانا چاہتی ہیں۔
بی ایس پی سپریمو نے آج دو ٹوئٹ کئے اور کہا کہ بہار میں کورونا وبا اور سیلا متاثرہ لاکھوں غریب کنبوں کی سرکارکی جانب سے نظر انداز کئے جانے اور راحت رسانی وغیرہ کے کاموں میں کمی کی وجہ سے ان کی بدحالی ملک میں



موضوع بحث ہے۔ وہاں لوگ اراکین اسمبلی کا اغوا کررہے ہیں ۔پھر بھی حکومت کا رویہ مایوس کن اور غیر ذمہ دارانہ ہے جو کافی تکلیف دہ اور غیر انسانی ہے۔
انہوں نے دوسرے ٹوئٹ میں لکھا کہ بہار میں ہر سطح پر ایسی اندیکھی اور سرکاری سہولیت و مفاد عامہ کی اندیکھی تب ہورہی ہے جب وہاں اسمبلی کے انتخابات نزدیک ہیں۔ اس سے عوام کے ذہن میں یہ سوال اٹھنا فطری ہے کہ کیا مرکزی او رریاستی حکومت نے اسمبلی کے انتخابات وقت پر نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے؟۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.