: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوالالمپور، 1 ستمبر (یو این آئی) کوالالمپور ہائی کورٹ نے جمعرات کو ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روسمہ منصور کو تین الزامات میں
سے ہر ایک کے لیے 10 سال قید اور کئی ملین ڈالر جرمانے کی سزا سنائی ہے- چند روز قبل ان کے شوہر کو بھی بدعنوانی کے معاملہ میں 12 سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے-