لکھنؤ،23اگسٹ (ایجنسی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر طنز کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ گائیں تڑپ تڑپ کر مر رہی ہیں اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور بی جے پی کے لوگ خاموش کیوں ہیں؟ محترمہ مایاوتی نے آج یہاں جاری بیان میں کہا کہ بی جے پی حکومت کے گڈ گورننس میں انسانی جان مال کی کوئی قیمت نہیں ہے۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">اب تو گئو ماتا پر بھی زبردست آفت آ گئی ہے۔
بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں بدعنوانی کی وجہ سے سرکاری امداد یافتہ گوشالاؤں میں بھی گائیں بھوکی پیاسی ہیں اور تڑپ تڑپ کر مر رہی ہیں۔