: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت جارج سوروس کے نام پر فسانہ بنا کر حقیقت پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے اور اگر وہ حقیقت میں وہ ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے تو حکومت ان
کی حوالگی کے لیے کارروائی کیوں نہیں کرتی محترمہ شرینیٹ نے کہا کہ اڈانی کو بچانے کے لیے بی جے پی اور مودی حکومت جارج سوروس کے نام پر ڈرامہ کر رہی ہے اور اگر سوروس ملک مخالف سر گرمیوں میں ملوث ہیں تو بی جے پی لیڈروں کے رشتہ داران کی کمپنیوں سے کیوں جڑے ہوئے ہیں اور انہیں چلا رہے ہیں۔