پٹنہ 06 نومبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور بہار کے سابق وزیر نند کشور یادو نے کانگریس کی حکومت والی ریاستوں پر پٹرول اور ڈیزل
پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی-وَیٹ) کم نہ کرنے کے حوالے سے حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے نام پر کانگریس عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔
اس کا مفاد عامہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔