the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہبلی/27فروری(ایجنسی) کرناٹک اور گوا کے درمیان مہادائی دریا کے پانی کے تنازعہ پر وزیراعظم نریندر مودی کی خاموشی پر کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کہا کہ جب تک اس مسئلہ کا مناسب حل نہیں نکالا جاتا کرناٹک میں کچھ بھی



آگے نہیں بڑھ سکتا۔
راہل گاندھی جنہوں نے کرناٹک کے بمبئی۔ کرناٹک علاقہ کے چھ اضلاع کا تین روزہ دورہ مکمل کیا' پیر کی شب جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سے اپیل کی کہ وہ گوا اور مہاراشٹرا اور کرناٹک کے وزرائے اعلی کے ساتھ ایک اجلاس طلب کرے تاکہ قابل قبول حل نکالا جاسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.