: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
امیٹھی/30اپریل(ایجنسی) کانگریس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے راہول گاندھی کی شہریت کو لیکر جاری نوٹس پر منگل کو کہا کہ پورے ہندوستان کو معلوم ہے کہ راہول گاندھی ہندوستانی ہے- پرینکا سے اس بابت سوال کیا جانے پر انہوں نے صحافیوں
سے کہا ، پورے ہندوستان کو معلوم ہے کہ راہل گاندھی ہندوستانی ہے- انکے سامنے پیدا ہوا،،، انکے سامنے اسکی پرورش ہوئی ،، سب کو معلوم ہے ، قابل ذکر ہے کہ کانگریس صدر راہل گاندھی کی شہریت کے معاملے میں ملی شکایت پر مرکزی وزیرداخلہ نے انہیں نوٹس کی-