جنیوا، 27 اپریل (یو این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ وہ کووڈ ۔
19 کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لئے جنوبی
ایشیائی ممالک کے تعاون سے ہندوستان کو 4000 آکسیجن کنسنٹیٹ مہیا کرائے گا۔
ڈبلیو ایچ او کے ترجمان نے منگل کو ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔