the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ماسکو،یکم جنوری (اسپوتنک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے فائزر اور بائیوٹیک کمپنیوں کے ذریعہ تیار کردہ عالمی وباکورونا وائرس کی ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لئے منظوری دے دی ہے ۔
ڈبلیو ایچ او نے کورونا



وبا کے آغاز کے بعد پہلی بار اس ویکسین کی منظوری دی ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا’’ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے آج ہنگامی استعمال کے لئے فائزراوربایوٹیک ویکسین کو منظوری دے دہی ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.