حیدرآباد،19جون(یواین آئی) تلنگانہ کے مڈمانیر ڈیم کے دروازے کھولتے ہوئے پانچ کو نچلے حصہ میں چھوڑا گیا۔
لوور مڈمانیر سے تقریبا 6300کیوزک پانی کو
چھوڑاگیا۔
گائتری پمپ ہوز سے 6300کیوزک پانی کا بہاو اس پروجیکٹ میں آنے کے بعد محکمہ آبی وسائل کے عہدیداروں نے اتنا ہی پانی جمعہ کی شب پانچ دروازے کھولتے ہوئے چھوڑا۔