حیدرآباد6 فروری(یواین آئی)سوشل میڈیا پریہ بحث دو اہم شخصیات کے درمیان چھڑ گئی کہ کونسی بریانی لذیذہے،حیدرآباد کی یا پھر کیرل کی۔
نیتی آیوگ کے سی ای او امیتابھ کانت نے
ٹوئیٹ کرتے ہوئے کیرل کے پیرس رسٹورنٹ کی مچھلی کی بریانی کی ستائش کی۔
انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی بہترین بریانی کیرل کے تھلساری مچھلی بریانی ہے جو پیرس رسٹورنٹ میں ملتی ہے۔