the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ اتر پردیش میں اس کی لڑائی تکبر کے خلاف ہے اور یہ لڑائی بزدلی سے نہیں بلکہ بہادری اور شدت کے ساتھ ہی لڑی جاسکتی ہے کانگریس ترجمان سپریہ شرینیت نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں سینئر لیڈر آر پی این سنگھ کے پارٹی سے استعفیٰ دینے سے متعلق ایک سوال پر کہا کہ کانگریس اتر پردیش میں جو لڑائی لڑ رہی ہے، وہ بہادری سے ہی لڑی جاسکتی ہے اس کے لیے ہمت اورطاقت کی ضرورت ہے اور کانگریس کی ریاستی انچارج پرینکا



گاندھی واڈرا نے بھی کہا ہے کہ بزدل یہ جنگ نہیں لڑ سکتے۔
انہوں نے کہا کہ یہ حق اور سچ کی لڑائی ہے۔ کانگریس پارٹی جو لڑائی لڑ رہی ہے وہ مشکل ہے اور یہ لڑائی بہادری اور حوصلے سے ہی لڑی جا سکتی ہے کیونکہ یہ ایک متکبر حکومت کے خلاف لڑائی ہے جسے لڑنے کے لیے ہمت اور بہادری کی ضرورت ہے۔ ترجمان نے کہا کہ جوجہاں جارہا ہے اس کے لئے نیک خواہشات ہیں اور روشن مستقبل کی خواہش ہے لیکن انہیں امید ہے کہ شاید انہیں جلد پتہ چل جائے گا کہ شدت سے لڑائی لڑنا بہادروں کی علامت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.