: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 07 مارچ (یو این آئی ) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑنے آج ڈیموکریسی (جمہوریت) سے ’ایموکریسی‘ کی طرف تبدیلی پر قومی بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا، ’’قومی بحث
کی ضرورت ہے تاکہ ہم ڈیموکریسی سے ایموکریسی کی طرف تبدیلی کو نوٹ کریں ایموکریسی یعنی جذبات سے چلنے والی پالیسیاں، جذبات سے چلنے والی بحثیں، تقریریں اچھی حکمرانی کے لیے خطرہ ہیں۔