the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد، 18/ اگست (یواین آئی) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ ریاستی حکومت کے احکامات کو عوام کے لئے دستیاب کروایاجائے اور سرکاری احکام(جی او)کی اجرائی کے اندرون 24گھنٹے اس کو ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیاجائے۔
نلگنڈہ ضلع کے واسالامری گاوں میں وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے دلتوں



کو بااختیاربنانے کے لئے ریاستی حکومت کی اسکیم دلت بندھو کا آغاز کیا تھا۔
اس گاوں میں جس کی ذمہ داری وزیراعلی نے خود قبول کی ہے میں اس اسکیم پر عمل کے سلسلہ میں واچ وائس آف پیپل نامی تنظیم کی جانب سے داخل کردہ عرضی کی سماعت چیف جسٹس ہیماکوہلی اور جسٹس وجئے سین ریڈی پر مشتمل بنچ نے کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.