: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے آج فکی کی قومی کانفرنس سے خطاب کیا اس موقع پر ’’ترقی یافتہ ہندوستان@2047: ترقی یافتہ ہندوستان اور صنعت‘‘ کے عنوان سے
خطاب کرتے ہوئے مسٹر ٹھاکر نے سب سے پہلے ٹیکس دہندگان کے تئیں اظہار تشکر کیا انہوں نے کہا کہ ایماندار ٹیکس دہندگان کی وجہ سے ہی حکومت جمع شدہ رقم کی ایک ایک پائی کو براہ راست سماجی شعبے کی طرف موڑنے میں کامیاب ہوئی ہے۔