the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ24ارچ (یواین آئی) وزری اعظم نریندری مودی نے آج مغربی بنگال کے کانتی میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی ’’حکومت آپ کے دروازے‘‘کی بات کرتی ہیں لیکن انہیں معلوم نہیں ہے کہ بنگال کے عوام 2مئی کو باہر کا راستہ دکھائیں گے مودی نےکہا کہ بنگال میں اصلی تبدیلی کی ضرورت ہے اور 2مئی کو یہ تبدیلی نظر آئے گی ۔انہوں نے کہا کہ بنگال کے بچے بھی دیدی کا کھیل سمجھ چکے ہیں ۔اس لئے 2مئی کو بنگال کے عوام اور نوجوان دیدی کو باہر کا راستہ دکھائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ یہ وقت 25سال کی عمر نوجوانوں کےلئے بہت ہی اہم ہیں ۔ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ بنگال کے مستقبل کیلئے ووٹ دیں اور بنگال میں حقیقی تبدیلی لائیں ۔ مودی نے کہا کہ بی جے پی کے بنگال کے منشور میں بنگال کے لوگوں کی ترقی اور



امنگوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ ترنمول کانگریس کی حکومت نے صرف بنگال میں ہی اندھیرے پھیلایا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت عوام کو’’سونار بنگلہ‘‘دے گی۔ مودی نے ریاستی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال کا ساحلی ماحولیاتی نظام سنڈیکیٹ اور بدعنوانی کے ذریعہ برباد ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے ہلدیہ کی معیشت کو تباہ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ ہمارے ساحلی عوام کو منی کلچر اور بدعنوانی سے پاک کیا جائے اور یہ آپ کے ووٹوں کی طاقت پر منحصر ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی حکومت پیٹواگھاٹ فشینگ ہاربر کو جدید بنانے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔ سمندر کے ساحل میں سیاحت سے وابستہ بے پناہ معاشی سرگرمیاں ہوسکتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.