the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ، 29 اپریل (یو این آئی) اترپردیش میں کورونا وائرس کی تیز لہر کے پیش نظر حکومت نے ہفتہ وار تالابندی کی میعاد بڑھا کر جمعہ کی رات آٹھ بجے سے منگل کی صبح سات بجے تک مقرر کردی ہے۔

وزیر اعلی



یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کے روز کووڈ- 19 کے انتظامات کے لئے تشکیل دی گئی ٹیم -11 کی میٹنگ میں یہ ہدایت دی۔
انہوں نے کہا کہ ریاست میں کووڈ انفیکشن سے شفایاب ہونے والے لوگوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.