the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7دسمبر (یو این آئی) سنیکت کسان مورچہ نے کہاکہ تحریک ختم کرنے کیلئے مرکزی حکومت کی طرف سے بھیجی گئی تجویز پر بدھ کی میٹنگ میں فیصلہ کیا جائے گا۔
سنیتک کسان مورچہ نے آج حکومت سے ایک تحریری تجویز موصول کی تصدیق کی ہے۔ سندھو بارڈر پر ایس کے ایم کی میٹنگ میں کسان لیڈروں نے اس تجویز پر تعمیری بات چیت کی۔ حکومت کی تجویز کے بعض نکات پر مزید وضاحت مانگی جائے گی اور آگے کی بات چیت کے لئے بدھ کو دوپہر 2بجے پھر سے میٹنگ کرے گا۔ مورچہ کو حکومت سے مثبت جواب کی امید ہے۔
مورچہ نے کہاکہ مرکز کی طرف سے بھیجی گئی



تجویز پر مکمل طورپر اتفاق رائے نہیں ہوا ہے۔ ایم ایس پی کیلئے کمیٹی پر کچھ اعتراض ہے۔ تحریک واپس لئے جانے کی شرط پر بھی اعتراض ہے۔ تحریک واپس لینے پر ہی مقدمات واپس لینے کی بات کہی گئی ہے۔ہم حکومت کی شرائط ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
ایس کے ایم نے کہاکہ تحریک کی واپسی پر بدھ کو دوپہر دوبجے ہونے والی میٹنگ میں فیصلہ کیا جائے گا۔ مورچہ نے کہاکہ تحریک میں 700سے زیادہ کسانوں نے جان گنوائی جن کے لئے پنجاب حکومت نے پانچ لاکھ روپے معاوضہ اور کنبہ میں ایک کو سرکاری ملازمت کی بات کی ہے۔ یہی ماڈل مرکزی حکومت کو بھی نافذ کرنا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.